اردو

اے اے سسٹم میں امتحانات کے بجائے شاگرد کی ذہانت کو جانچنے اور اسے سمجھنے پر توجہ دی جائے گی

والدین اور اساتذہ کی ورک شاپس ہونگی اور سب کچھ ماہر سایکولوجسٹ کے زیر انتظام ہوگا

ایکسکلوزیو مملک جو کہ 90+ ہیں ،ان کے ساتھ ایک تعلیمی میدان ہوگا

کچھ اضافی مضامین ہونگے 

ایپ ہوگی

اپنے ادارے کو رجسٹر کرایں اور ہماری سہولیات حاصل کریں

اضافی مضامین
۔ 
قانون

-ٹیکنالوجی خاص کر روبوٹکس

-انسانیت،دوسرے کو سمجھنا ،ہمدردی

-اسلام اور سائنس ،دوسرے مذاہب اور عقیدوں کا احترام

-فزیکل ٹریننگ خاص کر دفاعی

-ای کامرس

-ہوم انڈسٹری

-صحت،ابتدائ طبی امداد اور عمومی عارضے اور انکی دیکھ بھال

-بلاگنگ،وی لاگنگ ،سوشل میڈیا کا بہتر استعمال 



+923323425254
 aaeducationalsystem@gmail.com
Powered by Webnode
Create your website for free! This website was made with Webnode. Create your own for free today! Get started